کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ،یونیورسٹی آف حیدرآباد میں خودکشی کرنے والے دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے واقعہ کے لیے مبینہ طورپر ذمہ دار مرکزی وزرا اسمرتی ایرانی اور بنڈارودتاتریہ کے علاوہ وائس چانسلر اپاراو کوبرخواست کرنے کامطالبہ کرنے والے
طلبہ کے ساتھ یگانگت کے اظہار کے لیے یونیورسٹی کیمپس میں ایک روزہ بھوک ہڑتال میں شامل ہوئے۔
راہل گاندھی نے انہوں نے طلبہ کے کاز کی مکمل حمایت کی اور ان کے مسائل سے بھی مکمل طورپر واقفیت حاصل کی۔
قبل ازیں کل شب راہل گاندھی حیدرآباد پہنچے